میاں چنوں:غیر قانونی تعمیر کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمدارشد کی نگرانی میں آپریشن
میاں چنوں:انتظامیہ نے تلمبہ روڈ اور نشتر روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا
میاں چنوں:ہیوی مشینری سے دکانوں کے آگے قائم تھڑوں اور شیڈز کو مسمار کردیا گیا
میاں چنوں:نوٹس کے باوجود تجاوزات ختم نہ کرنے پر 8 دکاندار گرفتار