روالپنڈی
بریکنگ نیوز
مسلم لیگ ن اور سابقہ وزیر اعظم میاں نواز شریف صاحب
کے ساتھ تصویروں میں نظر آنے والا شخص کا نام
چوھدری مشتاق ھے
جس کا موبائل نمبر 03366566666 ھے
اس شخص نے مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف کی آڑ میں جعل سازی اور فراڈ کا کام شروع کیا ھوا ھے
اور راولپنڈی کا رھائشی ھے
یہ شخص انتہائی درجے کا نو سرباز اور فراڈیا ھے
جو گاڑیاں کراے پر حاصل کر کے اگے فروخت کر دیتا ھے۔۔
حال ھی میں اس نے 4 مختلف شریف شہریوں سے فراڈ کیا ھے ۔
نوسر بازی اور فراڈ میں یہ شخص
راولپنٍڈی پولیس کو مطلوب ھے
اس کے خلاف تھانہ صادق اباد میں Fir بھی کاٹی جا چکی ھے
اس سیف ار کا نمبر درج ذیل ھے
Fir no rwp.sdb 001878