عبدالحکیم چوروں کا راج پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام
گزشتہ 30 دنوں میں ایک ھی طرز کی چوری کی کئی وارداتیں
پولیس نے ابھی تک کسی بھی ملزم مشکوک شخص کو گرفتار کر کے شامل تفتیش نا کیا
چور زمین کھا گئی کہ اسماں
گزشتہ رات شدید دھند کی وجہ سے عبدالحکیم کے نواحی علاقے بستی مبارک اباد میں چور 2 دوکانوں کی چھتیں پھاڑ کر قیمتی سامان چوری کر گے
افسوس ناک واقعہ مبارک اباد میں الشکور ٹریڈر اور شفقت درزی کی دوکان پر پیش ایا متاثرین نے 15 پر اطلاع دے دی ھے
تھانہ عبدالحکیم والے سے درخواست ھے کہ وہ بھی جاکر موقع دیکھ لیں نوازش ھوگی
نشینل پریس کلب عبدالحکیم
03008397902
03155805555
اصف علی خان
طلحہ راجپوت