*کبیروالا: ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کا دین پور میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس*
کبیروالا: ڈی پی او خانیوال نے ڈی ایس پی کبیروالا کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی.
کبیروالا: ڈی پی او خانیوال کا ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم.
کبیروالا: ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے. ڈی پی او.
*ترجمان خانیوال پولیس*