296

اے سی کبیروالا کی عبدالحکیم آمد اور پریس کانفرنس۔رپورٹ :آصف علی خان

عبدالحکیم اے سی کبیروالا
کی عبدالحکیم آمد اور پریس کانفرنس

پتہ نہیں کہاں پریس کانفرنس کی ھے اور کونسے صحافی تھے جنہوں نے عوامی مسائل سیوریج کے مسائل شہر میں بلڈنگ انسپکٹر کی ملی بھگت سے شیخ شبیر کے ریل بازار میں ناجائز پلازے کو تحُظ دینے
عوامی شکایت کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے پر کوئی بات نہیں کی
اے سی صاحب کو یہ نہیں بتایا کہ لاکھوں کی آبادی گٹروں کے پانی میں ڈوبی پڑی ھے
لوگوں کا گھروں سے نکلنا محال ھو گیا لوگ نماز کے لیے مسجدوں تک نہیں جا سکتے
اے سی صاحب کے اس حکم سے پتہ چلتا ھے کہ شیخ شبیر کو آنے والے نصف ماہ کی مزید مہلت دے دی گئی ھے
اے سی صاحب اگر شہر کے مسائل حل کرنے میں ب بس ھے عملہ انکی نہیں سنتا تو اس پر ایک پریس کانفرنس کر کے عوام کو بتا دیں
ٹاون کمیٹی کے اہلکار نوکری چھوڑنے کی درخواستیں ہاتھ میں لے کر بیٹھے ھیں ان کے رویہ سے لگتا ھے کہ وہ نوکری نہیں عوام پر احسان کر رھے ھیں خاکروب سینٹری ورکر ڈیوٹی پر آنا اپنی توہین سمجھتے ھیں ان حالات میں شہر کی صفائی اور سیوریج مسائل حل ھونے کی توقع
دیوانے کا خواب ھی ھو سکتا ھے
صحافیوں سے درخواست ھے اے سی صاحب سے پرسنل تعلق بنانے کی بجائے عوامی مسائل اجاگر کریں اور عوامی مسائل حل کروائیں

اے سی صاحب کو ریل بازار کے کئی شہریوں نے شیخ شبیر کی ناجائز تعمیر روکنے کی درخواست دی ھے اس پر بھی اے سی صاحب کو ٹائم ملے تو کوئی محکمانہ حکم صادر فرما دیں اے سی صاحب ناجائز تعمیر والے کے خلاف تو کوئی کاروائی نہیں کر رھے سارا نزلہ نشان دہی کرنے والوں پر گرنا ھے

وسیلہ میڈیا گروپ
03145805555

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں