آئی جی پنجاب ان ایکشن
تھانوں کے اچانک دورے شروع
شہریوں کے مسائل کے حل میں عدم دلچسپی اور اشتہاریوں کی ہسٹری شیٹ نامکمل ہونے پر ایس ایچ او بادامی باغ معطل اور ڈی ایس پی پر اظہار برہمی
پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی میرا مشن ہے : آئی جی پنجاب
وسیلہ میڈیا گروپ
