309

تحصیل میاں چنوں تھانہ تلمبہ میں جرائم کرائم عروج پر ایس ایچ او تھانہ تلمبہ جرائم روکنے میں مکمل ناکام ::: رپوٹ اصف علی خان

تحصیل میاں چنوں تھانہ تلمبہ کا جرائم کی روک تھام کا سارا کام صرف شوشل میڈیا پر

سائل تھانوں میں ذلیل و خوار تھانہ میں چوری کی واردات کی ایف آئی آر تک درج ھونا تھانہ تلمبہ کے عملہ نے ناممکن بنا دیا
رانا محمد احمد ولد رانا خورشید احمد منج اپنے

( کیھت مربع موضعہ میر پور تلمبہ کا نواحی علاقہ )

میں ہوئی چوری کی واردات کی ایف آئی آر درج کروانے جب تھانے پہنچا تو پولیس نے روایتی طریقے سے درخواست اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دی

پولیس کی روایتی ب حسی
کثیر تعداد میں علاقہ معززین بمعہ چوہدری شاہد عمران ولد چوہدری محمد شفیع کونسلر رانا صغیر منج وغیرہ کی مداخلت کے بعد بھی ختم نا ھو سکی

واقعہ کی اطلاع 15 پر دینے کے بعد ڈی ایس پی میاں ثاقب صاحب خود موقع پر موضعہ میر پور پہنچے تھے
پڑوسیوں کے بتانے کے مطابق

6 ڈاکو بمعہ آتشی اسلحہ رات کے وقت اے تھے جنہوں نے اللہ دتہ نامی شخص کو رسیوں سے باندھ دیا تھا اور
رانا محمد احمد ولد رانا خورشید احمد منج کے لاکھوں روپوں کے قیمتی جانور چوری کر لیے

درخواست گزار کی ڈی پی او خانیوال اور وزیر اعلی عثمان بزدار سے اپیل ھے کہ وہ جانور اس کا کل مال ومتاع اور گزر اوقات کا ذریعہ تھے
واقعہ کی ابھی تک ایف آئی درج نہیں کی گئی واقعہ کی ایف آئی آر درج کروا کر حسب ضابطہ قانونی کاروائی کی جاے اور ملزموں کو گرفتار کر کے درخواست گزار کے جانور برآمد کیے جائیں
یاد رھے چوری ڈکیتی کی لاتعداد وارداتوں کے ساتھ کچھ دن پہلے
تھانہ تلمبہ کی حدود میں ایک گھر میں چور 3 گھنٹے تک گھر والوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے تھے پولیس ابھی تک کسی بھی مجرم کو گرفتار نہیں کر سکی

03008397902
وسیلہ نیوز
چیف ایڈیٹر وسیلہ نیوز
اصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں