خواتین کو گڈ مارننگ کا پیغام دینا اب مہنگا پڑے گا تفصیل جانیے اس رپوٹ میں
سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق نے گڈمارننگ کے پیغام حراسمنٹ میں شمار کیے جانے کے بیان کے وائرل ہونے کی وضاحت کردی کہا ان کے بیان کا ایک حصہ اٹھا کر معاملہ اچھالا گیا نامعلوم افراد کی جانب سے گڈ مارننگ کے میسیجز کی بات کی تھی ساتھ ہی حراسمنٹ کے حوالے سے بھی واضح کردیا کہ کسی ادارے کا سربراہ اگر کھانے یا چائے کی دعوت پر لے جانے کی آفر کرے اور قبول نہ کرنے پر دفتر میں آپ کی پوسٹ سے ہٹادیا جائے تو اسے حراسمنٹ سمجھا جائے گا بیان کے حوالے سے نجی ٹی وی چینلز پر ان کا کہنا تھا:
