*افسوس ??گوجرانوالہ :*
کے ٹی ماڈل سکول کشمیر روڈ گوجرانوالہ میں 23 مارچ کے حوالے سے جاری تقریب میں دیوار گرنے سے 6 بچے و اساتذہ جاں بحق اور 20 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں-
اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے- (آمین) اور اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- (آمین)
