298

پیرمحل. اروتی. سندھیلیانوالی. ایم پی اے پی پی 123 مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ کی اپنے ڈیرہ مخدوم محل ناصر نگر میں عوام سے ملاقات عوام الناس کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی :رپوٹ راے اصف رحمن

پیرمحل. اروتی. سندھیلیانوالی.
ایم پی اے پی پی 123 مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ کی اپنے ڈیرہ مخدوم محل ناصر نگر میں عوام سے ملاقات عوام الناس کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی

پی پی 123 کی مختلف یونین کونسل کے معززین علاقہ نے شرکت کی ایم پی اے سیدہ سونیا علی رضا شاہ نے عوام سے اپنے اپنے علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں کی ڈیمانڈ مانگی ایم پی اے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ عوام کے حقوق کی جنگ اپنی پوری ذمہ داری اور ایمانداری سے لڑوں گی

اور انشاءاللہ وقت ثابت کرے گا کہ حلقہ پی پی 123 پورے پنجاب میں ایک مثالی حلقہ ثابت ہو گا اس موقع پر یونین کونسل نواب بھوتی سے مہر خضر حیات سرگانہ سابق ممبر ضلع کونسل و سابق چئیرمین یونین کونسل نواب بھوتی.

مہر قیصر عباس سرگانہ رہنما پاکستان تحریک انصاف. مہر عابد حسین سرگانہ سابقہ ناظم نواب بھوتی . چوہدری عبدالمجید پیرمحل. حاجی محمد شریف پیر محل. مہر صفدر حسین نوہانہ. مہر عمر حیات سرگانہ. چوہدری جمیل حسین ڈوگر. مہرولیداد سرگانہ بھچری کوٹ نامدار. مہر محمد زمان سرگانہ 764 گ ب.

مہر یسین نوہانہ سر کردہ رہنما پاکستان تحریک انصاف . چوہدری عبدالخالق. مہر نواز سدیانہ. 764 گ ب. شریف اوڈ پیرمحل. اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر کارکنان بھی موجود تھے…. بعد میں ایم پی اے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ نے حلقہ پی پی 123 میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی بھی کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں