312 شیئر کریں شاھدرہ کے علاقہ جیا موسیٰ سٹاپ تھانہ شاھدرہ کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ رپوٹ تصور علی 25/11/201825/11/2018 شاھدرہ کے علاقہ جیا موسیٰ سٹاپ پر ڈکیتی کی واردات تھانہ شاھدرہ کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر راہگیروں سے دو عدد کیمرے تین موبائل پرس اے ٹی ایم کارڈ ائی ڈی کارڈ دس ہزار روپے نقدی لے کر فرار