اوباڑو میں طالب علموں سے جنسی ذیادتی کرنے والے گینگ کا انکشاف
،سی آئی اے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا،ڈی ایس پی اوباڑو یار محمد رند اور سی آئی اے انچارج منیر احمد پھلپوٹو کی پریس کانفرنس سی آئی اے پولیس نے دو ملزمان بلال ملک اور علی رضا ملک کو گرفتار کر لیا ہے،ذیادتی میں ملوث دس افراد پر مقدمہ درج،ڈی ایس پی یار محمد رند
354