پیرمحل
درکھانہ روڑ پر موجود گڑھا کافی عرصہ سے عملہ کی غفلت کا ثبوت پیش کر رہا ہے۔
درکھانہ روڑ پہ کافی رش ہوتا ہے خاص طور پر صبح کے وقت سکول وین،
رکشہ اور تحصیل پیر محل کے مختلف اداروں میں جانے والے لوگوں کا رش ہوتا ہے
درکھانہ روڑ میں گڑھا کی وجہ سے کوئی بھی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے پیرمحل کے بالا افسران سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی جاتی ہے
362