298

وہاڑی ۔ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز ورک کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد , شہریوں نے ڈی پی او وہاڑی کو اپنے مسائل /شکایات سے آگاہ کیا۔

وہاڑی ۔ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز ورک کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد , شہریوں نے ڈی پی او وہاڑی کو اپنے مسائل /شکایات سے آگاہ کیا۔

۔ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او وہاڑی نے تمام شہریوں کے مسائل سنے۔

۔ڈی پی او وہاڑی نے کچھ مسائل تو موقع پر ہی حل کردیے جبکہ کچھ معاملا ت کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

وہاڑی۔ ڈی پی او وہاڑی نےمتعلقہ ایس ایچ اوز کو کھلی کچہری کے دوران فون پر معاملات کے حل کے احکامات جاری کئے۔

وہاڑی۔ روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری لگانے کا مقصد عوام الناس کو فوری میرٹ پر انصاف مہیا کرنا ہے. احمد ناصر عزیز ورک ڈی پی او۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں