ملیکا بخاری اور بشریٰ مانیکا کی صاحبزادی کی اپوائنٹ منٹس سے متعلق خبریں جھوٹ نکلیں۔۔ فواد چوہدری کا جعلی خبریں پھیلانے والے اکاؤنٹس کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان۔۔ وزیرداخلہ شہریار آفریدی نےایف آئی اے کو فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا
325