218

عبد الحکیم کے مقامی صحافی مہر آصف نوناری کی دادی جان انتقال کر گئیں تھی ان کا ختم شریف انکی رہائش گاہ پر پڑھایا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔۔رپوٹ لبنی اشرف سیال

عبدالحکیم کے مقامی صحافی مہر آصف نوناری کی دادی جان انتقال کر گئیں تھی ان کا ختم شریف انکی رہائش گاہ پر پڑھایا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔۔۔
تفصیلات کے مطابق
عبد الحکیم کے مقامی صحافی مہر آصف نوناری کی دادی جان انتقال کر گئیں تھی انکی ختم شریف ان کی رہائش گاہ عبد الحکیم ریلوے کالونی شیرازہ آ باد میں پڑھایا گیا جس میں تمام سیاسی و سماجی اور صحافی برادری نے شرکت کی جس میں چیئرمین میونسپل کمیٹی عبد الحکیم شیخ عبد الطیف چوہدری محمد اقبال وائس چیئرمین سید منیر شاہ کاظمی کونسلر چوہدری توقیر احمد صدر سٹی پریس کلب عبد الحکیم شکیل احمد سعیدی جنرل سیکرٹری رجسٹر پریس کلب عبد الحکیم حاجی ظہور حسین تھراج سابق سٹی ناظم مہر اشرف تھراج سابق تحصیل ناظم مہر افضل نوناری جام طاہر محمود پیر سید مغدین شاہ وائس چیئرمین یوسی 48 مہر مبشر ہراج سٹی صدر تحریک انصاف عبد الحکیم چوہدری جان شہزاد پیر سید عبد القیوم گیلانی چوہدری ریاض حسین گوگی کونسلر نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا مغفرت کی ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں