353

سعید بٹ قتل کیس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ہدایت کے بعد قائم مقام ڈی پی او خانیوال جاوید خان کی عبدالحکیم امد :::: رپوٹ اصف علی خان

عبدالحکیم سعید بٹ قتل کیس میں

قائم مقام ڈی پی او خانیوال
جاوید خان ڈی ایس پی کبیروالا
مہر وسیم سیال
ڈی ایس پی میاں چنوں ناصر ثاقب اور
ایس ایچ او عبدالحکیم
چوہدری حق نواز صاحب کی رات 35۔9 پر
سعید بٹ قتل کیس میں لواحقین سے ملاقات
سعید بٹ قتل کیس مقدمہ نمبر 199/ 18 بجرم دفعہ 302 مورخہ 9.9.18 کو واقعہ پیش ایا
جس کے ملزمان تاحال گرفتار نہیں ھو سکے تھے
گورنر پنجاب چوہدری سرور کی
( چک نمبر 9 ب) امد پر
حاجی اشرف بٹ اور ان کا خاندان
گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملا تھا
اور انصاف کی اپیل کی تھی
گورنر پنجاب کے حکم کے بعد
قائم مقام ڈی پی او جاوید خان لواحقین سے ملے
اور انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی

قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہچانے کا وعدہ کیا
03008397902
وسیلہ نیوز
چیف ایڈیٹر وسیلہ نیوز
اصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں