133

کبیروالا گھر کی چھت گر گئ خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی :: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

کبیروالا

جھنگ روڈ بستی ریحان پور گھر کی چھت گر گئ خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی چھت گرنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی
ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں