112

حافظ آباد: تھانہ سکھیکی کی حدود میں شادی کی تقریب میں آتشی اسلحہ سے شدید ہوائی فائرنگ :::: رپوٹ طلحہ راجپوت عبدالحکیم

حافظ آباد/شادی کی تقریب پر ہوائی فائرنگ

حافظ آباد : ہوائی فائرنگ سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ۔

حافظ آباد: ہوائی فائرنگ کے دوران پنڈال میں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

حافظ آباد: فائرنگ کے گزشتہ واقعات میں 10 سے زائد بچے قیمتی جان ضائع کر چکے ہیں ۔

حافظ آباد: تھانہ سکھیکی پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔

حافظ آباد : مقامی پولیس کسی بڑے سانحہ کی منتظر ہے ، مقامی افراد ۔

حافظ آباد : مقامی پولیس ہوائی فائرنگ کرنے پر بھاری رقم لیتی ہے ، مقامی افراد ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں