184

خانیوال :تھانہ حویلی پولیس نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پرجعلسازگینگ کورنگے ہاتھوں پکڑ لیا: بیوروچیف ، ارشد منیر

( بیوروچیف ، ارشد منیر سے۔)
خانیوال :تھانہ حویلی کورنگا پولیس کی بڑی کاروائی
خانیوال :حویلی کورنگا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر جعلساز گینگ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا,
خانیوال:یہ جعلساز گینگ دیہاتی سادہ لو غریب لوگوں سے بائیو میٹک مشین کے ذریعے انگوٹھے لگواتے ہیں
خانیوال: یہ جعلساز گروں انگوٹھے لگوانے کے بعد موبائل سمیں غیر قانونی طور پر ایکٹو کرتے ہیں ,اور غریب خواتین کے بینک اکائونٹس سے پیسے بھی نکلواتے ہیں۔
خانیوال :پولیس نے 3 ملزمان کو اپنی حراست میں لے لیا,
خانیوال:گرفتار ہونے والے ملزمان میں محمد ساجد, عبدالغفار, اور منور شامل ہیں,
خانیوال :پولیس نے ملزمان سے بائیومیٹک مشینیں بھی برآمد کر لیں
خانیوال: پولیس تھانہ حویلی کورنگا نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈویزنل ڈائریکٹر اشفاق احمد ہراج کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں