103

خانیوال42 دس آر کے قریب فائرنگ :::: میاں عارف


فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی
زخمی شخص کی شناخت تصور ولد اجمل سکنہ 42 دس آر کے نام سے ہوئی
فائرنگ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بھائی نے بھائی کو گولی ماری
ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں