135

راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ گجر مارکیٹ بلال مسجد کے قریب قتل کی لرزہ خیز واردات :::: رپوٹ ملک زاہد قیوم راولپنڈی

راولپنڈی

تھانہ نصیر آباد کے علاقہ گجر مارکیٹ بلال مسجد کے قریب قتل کی لرزہ خیز واردات

دھرنال تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک کے سردار گلفام حسین پر قاتل کا چاقو سے حملہ

ملزم کے چاقو سے پے درپے وار کے نتیجے میں سردار گلفام جاں بحق

فوری طور پر قتل کی وجہ اور ملزم کی شناخت نہ ہوسکی
ِ
نصیر آباد پولیس نے نعش پوسمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں