230

خانیوال خون سفید ھو گیا بھائی نے بھائی کو گولی ماری ::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

خانیوال بھائی نے بھائی کو گولی ماری فائرنگ سےبھائی شخص شدید زخمی

خانیوال42 دس آر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی
زخمی شخص کی شناخت تصور ولد اجمل سکنہ 42 دس آر کے نام سے ہوئی فائرنگ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بھائی نے بھائی کو گولی ماری
ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں