125

راولپنڈی ایس ایچ او آر اے بازار ملک آصف کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی 9 بوتلیں شراب برآمد ۔۔ رپوٹ ملک زاہد قیوم راولپنڈی

راولپنڈی ایس ایچ او آر اے بازار ملک آصف کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی 9 بوتلیں شراب برآمد ۔۔

پولیس نے کوہ نور میڈیا چینل کی گاڑی سے بوتلیں برآمد کرکے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔۔

ملزمان ڈرائیور ابرار حسین ولد عبدالرحیم سکنہ راجہ اکرم کالونی طُلسہ روڈ راولپنڈی ، محمد حسن عباس ولد خالد عباس سکنہ ٹاہلی موہڑی ، محمد شیزاد ولد امتیاز حسین سکنہ لین نمبر 5 راجہ اکرم کالونی ، محمد ارسلان ولد محمد اکثر سکنہ راجہ اکرم کالونی ، حسن علی ولد ندیم احمد سکنہ گلشن ظفر اقبال جھاورہ ، کو تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

ملزمان نے اپنے آپ کو کوہ نور میڈیا چینل کا نمائندہ ظاہر کیا ۔

ملزمان سے پولیس نے تفتیش شروع کردی
ایس ایچ او آر اے بازار ملک آصف اقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں