148

ضلع خانیوال 25 دس آر 3 سالہ عروج فاطمہ کھیلتے ہوئے ٹیوب ویل کے کنواں میں گر کر جاں بحق : بیورو چیف ارشد منیر

ضلع خانیوال 25 دس آر 3 سالہ عروج فاطمہ کھیلتے ہوئے ٹیوب ویل کے کنواں میں گر کر جاں بحق

ماں بچی کو بچاتے ہوئے خود کنواں میں جا گری
ریسکیو1122
نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ماں اور بچی کو کنواں سے نکال لیا اورر ماں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں