522

میاں چنوں کے نواحی علاقے تلمبہ میں سرائے سدھو سے لاھور جانے والی بس تلمبہ کے قریب ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی ایک شخص جابحق 8 زخمی : رپوٹ عاشق مجید ڈوگر تلمبہ

میاں چنوں تلمبہ
سرائے سدھو سے لاھور جانے والی بس تلمبہ کے قریب ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی
ایک شخص جابحق 8 زخمی
حادثہ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا عینی شاہدین
جاںبحق ہونے والا شخص موٹرسائیکل پر سوار تھا جو بس کے نیچے آگیا
جاں بحق عمران میاں چنوں کا رہائیشی اور پاک فضائیہ کا جوان تھا
زخمیوں کو رسیکیو 1122 نے ار ایچ سی تلمبہ منتقل کردیا
دو زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیاجارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں