228

میاں چنوں : تلمبہ شہر جہاں کوئی بھی کہیں بھی کسی کے بچے بچی کے ساتھ بھی جنسی زیادتی کر لے کوئی پوچھنے والا نہیں : بیورو چیف اصف علی خان

تحصیل میاں چنوں
سب تحصیل تلمبہ
تلمبہ شہر
جنسی درندوں کی جنت بن گیا
تلمبہ شہر جہاں کوئی بھی کہیں بھی کسی کے بچے بچی کے ساتھ بھی جنسی زیادتی کر لے کوئی پوچھنے والا نہیں

جہاں چند دن پہلے معصوم بچوں کے ساتھ
زبردستی زیادتی سیکس سیکنڈل کیس سامنے آیا تھا
اسی شہر میں
ایک اور جنسی وحشی درندہ نے ایک معصوم 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بنایا اپنی شیطانی ھوس کا نشانہ
مبینہ طور پر خورشیدہ بی بی نے الزام لگایا کہ ملزم سعید لاھوری نے اسکی ذہنی معذور بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ھے
خورشیدہ بی بی نے وزیر اعلی پنجاب اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ھے کہ وہ غریب عورت ھے اسے انصاف دلایا جاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں