132

چنیوٹ: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے رات گئے سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف اپریشن جاری : لبنی اشرف سیال

چنیوٹ: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے رات گئے سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف اپریشن جاری

چنیوٹ: جھنگ روڈ پر واقع سبزی منڈی میں اپریشن کے دوران 25 کروڑ سے زائد مالیت کی جگہ واگزار

چنیوٹ: اپریشن کے دوران سبزی منڈی کے آڑھتیوں اور انتظامیہ کے درمیان جھڑپیں

چنیوٹ: سبزی منڈی کے آڑھتی تجاوزات گرانے والی کرین کے آگے لیٹ گئے

چنیوٹ: آڑھتیوں کی طرف سے احتجاج پر انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی

چنیوٹ: دوران اپریشن عمارت کا ملبہ کرین پر گرنے سے ڈرائیور زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں