162

*خانیوال:* ریسکیو 1122 نے 23 مارچ کے حوالے سے ریسکیو اسٹیشن خصوصی پروگرام منعقد کیا : رپوٹ ارشد منیر

*خانیوال:* ریسکیو 1122 نے 23 مارچ کے حوالے سے ریسکیو اسٹیشن خصوصی پروگرام منعقد کیا

*خانیوال* ریسکیو1122 جوانوں نے شاندار مارچ پاس کا مظاہرہ کیا
*خانیوال* ریسکیو آفس میں پرچم کشائی کی تقریب رونمائی ہوئی
*خانیوال* پرچم کشائی میں بڑی تعداد میں ریسکیو آفیسر اور جوانوں نے حصہ لیا
*خانیوال* ریسکیو1122 جوانوں نے اس بات کا عہد کیا کہ وطن عزیز کی خاطر ہر دم تیار ہیں

*خانیوال* ملک و قوم کی خاطر جان قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے
*خانیوال:* ریسکیو1122 کا ہر جوان جذبہ شہادت سے سرشار ہے
*خانیوال:* ریسکیو1122 کے آفیسر اور جوانوں نے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں بھی کیں
*خانیوال:* ریسکیو1122 کے ہر جوان کا ہی نعرہ پاکستان زندہ باد

*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں