104

سپشل برانچ سیکورٹی برانچ کے ہمراہ ایس ایچ او عبدالحکیم چوہدری حق نواز کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی کئی گرفتار مقدمات درج :رپوٹ طاہر سلیم سہو

تھانہ عبدالحکیم کے ایس ایچ او چوہدری حق نواز کا سپشل برانچ سیکورٹی برانچ اور پولیس جوانوں کے ہمراہ منشیات فروشوں کے بڑا آپریشن

سپشل برانچ سیکورٹی برانچ اور پولیس کے جوانوں کی کئی دن کی محنت رنگ لے آئی کئی منشیات فروش رنگے ہاتھ گرفتار

منشیات فروشوں میں ایک خاتون بھی منشیات فروشی کرتے ھوے بمعہ منشیات گرفتار

عبدالحکیم میں کئی دنوں سے روزانہ سماجی حلقوں۔ کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف آواز اٹھائی جارھی تھی

سپشل برانچ سیکورٹی برانچ اور پولیس کے جوانوں نے جنوری کے پہلے 22 دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف درجن بھر کامیاب کاروائیاں کی ھیں

مبینہ طور پر گرفتار ھونی والی منشیات فروش خاتون عرصہ دراز سے پولیس کی ہٹ لسٹ پر تھی

گرفتار منشیات فروشوں سے ہیروئن چرس شراب کی بھاری مقدار برآمد ھوئی ھے مبینہ طور پر منشیات فروشوں کا سرغنہ ھے تاحال فرار ھے

تمام اطلاعات مفاد عامہ کے لیے پبلش کی جاتی ھیں

03008397902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں