102

چیف ایگزیکٹو کاشف انٹر پرائزز نمائندہ روزنامہ خبریں کو بیورو چیف اوصاف بننے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں : رپوٹ اصف تنہا

وسیلہ میڈیا گروپ خانیوال
اور نیشنل پریس کلب عبدالحکیم کی طرف سے
چیف ایگزیکٹو کاشف انٹر پرائزز
نمائندہ روزنامہ خبریں
کو بیورو چیف اوصاف بننے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں
سال 2019 میں وہ مسائل جو عام صحافیوں کی بس کی بات نہیں تھے وہ کاشف عدنان صاحب زیر قلم لاتے رھے ھیں
جہاں صحافت صرف پالش کے لیے استعمال ھوتی ھے
وہیں صحافت عوام کے مسائل کی ترجمانی بھی کرتی ھے

یہ کاشف عدنان صاحب ھی ھیں جو حقیقی کڑوا سچ لکھتے ھیں

منجانب
نیشنل پریس کلب عبدالحکیم
03008397902
03145805555
اصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں