174

سرگودھا۔۔۔۔۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کے لئے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت تمام امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا : رپوٹ مدثر پاشا

سرگودھا۔۔۔۔۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کے لئے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت تمام امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا

جس میں سرگودھا یونین آف جرنلسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے سرگودھا سے این این آئی کے رپورٹر شیخ نعیم طاہر،اور مساوات کے بیوروچیف ناصر قریشی ممبر ایف ای سی کے لئے امیدوار ہیں اس سے قبل سرگودھا سے ناصر قریشی اور رضوان شیخ ممبر ایف ای سی تھے امسال سرگودھا سے شیخ نعیم طاہر اور ناصر قریشی ممبر ایف ای سی کے لئے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں