157

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کے شہر میں مختلف دوکانوں پر چھاپے زائد قیمت وصول کرنے والوں کو بھاری جرمانے.رپورٹ :راجہ آصف

میاں چنوں

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کے شہر میں مختلف دوکانوں پر چھاپے زائد قیمت وصول کرنے والوں کو بھاری جرمانے
ضیاءالرحمن کریانہ سبزی چوک پانچ ہزار۔عزیز صدیق کریانہ ٹی چوک دو ہزار
مختار دودھ دہی فروش نشتر روڈ پانچ سو۔خادم کریانہ سٹور نشتر روڈ ایک ہزار
حبیب الرحمن کریانہ نشتر روڈ ایک ہزار۔سعید ضیاء کریانہ سٹور ایک ہزار
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ زائد قیمت وصول کرنے والوں کو کوئی رعایت نہی دی جائے گی
اسسٹنٹ کمشنر نے دوکان داروں کو وارننگ دیتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں