152

خود کو وزیر اعلی پنجاب کا سٹاف ظاہر کرنے والے دو جعلساز گرفتار۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

خود کو وزیر اعلی پنجاب کا سٹاف ظاہر کرنے والے دو جعلساز گرفتار

ملزموں نے گاڑی پر قومی پرچم بھی لگا رکھا تھا

راولپنڈی پولیس نے دونوں کو حراست میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا

مزید تحقیقات جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں