127

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل تقلین حیدر صغیر کی نماز جنازہ پولیس لائن اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔رپورٹ :آصف علی خان

اسلام آباد
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل تقلین حیدر صغیر کا تعلق وہاڑی سے ہے
نماز جنازہ پولیس لائن اسلام آباد میں ادا کر دی گئی
ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال چوہدری نے بھی شرکت کی
جسد خاکی آج وہاڑی لایا جائے گا

تدفین اس کے آبائی گاؤں 62 ڈبلیو بی میں کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں