189

عبدالحکیم ایکسپریس ٹی وی چینل کے نمائندے راشد محمود چوہدری کے بارے میں کچھ خاص معلومات جانیں اس خبر میں :::: تحریر اصف علی خان

ایکسپریس ٹی وی چینل
ایکسپریس اخبار
ایکسپریس میڈیا گروپ عبدالحکیم کے نمائندے
786 پولٹری بزنس کے روح رواں
جناب راشد محمود چوہدری صاحب جنہوں نے محض 10 سالوں میں کاروبار سیاست صحافت کے میدان میں ناقابل یقین کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے
راشد محمود چوہدری صاحب نے ایکسپریس میڈیا گروپ کے پلیٹ فارم سے ہمیشہ عوام اور عوامی مسائل پر آواز بلند کی

راشد محمود چوہدری صاحب کا آج یوم پیدائش ھے

وسیلہ میڈیا گروپ
کی طرف سے
راشد محمود چوہدری صاحب کو جنم دن مبارک ھو

03008397902

وسیلہ نیوز
چیف ایڈیٹر وسیلہ نیوز

اصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں