136

سندیلیانوالی میں غیر قانونی گیس کی ری فلنگ کی دکانیں قائم‘حادثات کا خدشہ : رپوٹ محمد ظفر زریں

سندیلیانوالی میں غیر قانونی گیس کی ری فلنگ کی دکانیں قائم‘حادثات کا خدشہ
حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر شہریوں کی زندگیاں داؤ پر،سول ڈیفنس کے حکام دفاتر تک محدود
سندیلیانوالی(نامہ نگار)سندیلیانوالی اور اس کے گردونواح کے علاقو ں میں محکمہ سول ڈیفنس کی ملی بھگت سے ایل پی جی کی غیر قانونی دکانیں قائم ہیں ،سرعام بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے گیس کی ری فلنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں، حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے ،محکمہ سول ڈیفنس کے حکام دفاتر تک محدود ہوکر رہ گئے ، مبینہ طور پر بھاری منتھلی کے عوض سول ڈیفنس کے حکام کاروائی کرنے کے بجائے حکام کو سب اچھا کی رپورٹ بھجوانے لگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں