264

مرکزی پریس کلب( آر)عبدالحکیم کے انتخابات مکمل میاں طاہر سلیم سہو صدر کامران یوسف سیال جنرل سیکرٹری منتخب

مرکزی پریس کلب( R ) عبدالحکیم کی ترجمانی کر رھا ھے اور عوامی مسائل کی اشاعت اور مثبت صحافت کی وجہ سے شہر بھر میں باقی پریس کلبوں سے ممتاز ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں