کسانوں کی ہر ممکن ریلیف دینا اولین ترجیح ھے کسانوں کو لوٹنے والوں ناجائز منافع خوروں ناقص کھاد بیج سپرے فروخت کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جاے گا ضلع بھر میں ڈیلروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ھیں کسانوں کو سرکاری ریٹ پر کھاد ملے گی مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائیاں جاری رھیں گی
ڈپٹی کمشنر خانیوال
عبدالحکیم ( ) ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات پر تحصیل کبیروالا میں کھاد ڈیلروں کے خلاف انتظامیہ کی بڑی کاروائیاں سپشل برانچ کی نشان دہی پر پرائس مجسٹریٹ جناب محمد آصف نے کاروائی کرتے ھوے تحصیل کبیروالا کے نواحی علاقے 25 پل سے 300 بوری یوریا کھاد برآمد کر کے پریشان حال کسانوں میں تقسیم کر دی اور کھاد ڈیلر نصیر ٹریڈرز کو 25 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
اسی طرح دوسری کاروائی میں پرائس مجسٹریٹ آصف صاحب نے سپشل برانچ کی نشان دہی پر کاروائی کرتے ھوے وقاص ٹریڈرز کے خلاف کاروائی کرتے ھوے 85 بیگ یوریا برآمد کر لی اور وقاص ٹریڈرز کو پندرہ ہزار جرمانہ کر دیا وقاص ٹریڈرز سے برآمد ھوے یوریا بیگ بھی سرکاری ریٹ پر کسانوں میں تقسیم کر دئیے گئے اسی طرح تیسری جگہ کاروائی میں سپشل برانچ کی نشان دہی پر پرائس مجسٹریٹ اقصی مجید نے عبدالحکیم سے ایک ڈیلر کو مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے پر 10 ہزار روپے جرمانہ کیا اور اسے وارننگ دی گئی کہ آئندہ اوور چارجنگ ثابت ھوئی تو دوکان سیل کر کے ایف آئی آر درج کر دی جاے گی
فوٹو ہمراہ ھے
تمام اطلاعات مفاد عامہ کے لیے پبلش کی جاتی ھیں
وسیلہ فاؤنڈیشن
03008396902
03145805555
آصف علی خاں
طلحہ راجپوت