316

وسیلہ فاؤنڈیشن کی جانب سے کئی بیماروں معذروں کو راشن اور ادوایات فراہم کی گئیں : رپورٹ میاں طاہر سلیم سہو

وسیلہ فاؤنڈیشن رضاکارانہ طور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے درج ذیل شعبوں تعلیم راشن صحت روز گار انصاف سماجی شعور انسانی حقوق ماحولیات گرین کلچر مذہبی بھائی بچوں عورتوں کےحقوق بیمار معذور افراد اور معاشرے کے کمزور طبقے کی فلاح کے لیے کوشاں ھے
عبدالحکیم میں وسیلہ فاؤنڈیشن درجنوں بیمار معذور افراد کو مفت علاج معالجہ ادوایات اور راشن کی سہولت فراہم کر رھا
ہمارا مقصد صرف اپ لوگوں میں صدقہ جاریہ اور فلاحی کاموں کا جذبہ بیدار کرنا ھے
ہمارا مقصد بیمار معذور مستحق سفید پوش خاندانوں کو یہ احساس بھی دلانا ھے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں اپکے معاشرے اور سماج نے اپکو تنہا نہیں چھوڑا
ہمارا مقصد یہ بھی ھے کہ مالدار حضرات تک ہم ان ضرورت مندوں کا وسیلہ بن جائیں
ہمارا مقصد یہ بھی ھے کہ مالدار حضرات کو احساس ھو کہ انکی کی زکواة و خیرات اور صدقہ کا بہترین مصرف یہ سفید پوش ضرورت مند خاندان ھیں
اللہ تعالی نے مالدار حضرات کے ذمہ معاشرے کے کمزور افراد کی کفالت رکھی ھے
ایسے کئی خاندان اس وقت اپکی مدد کے منتظر ھیں ایسے لوگ نقد رقم کا تقاضا نہیں کرتے
ان لوگوں کی ضروریات علاج معالجہ ادوایات اور راشن ھے
مخیر حضرات سے اپیل ھے کہ وہ اپنے عطیات صدقات خیرات وسیلہ فاؤنڈیشن کو دیں تاکہ خیر کے کاموں کا سلسلہ جاری رہ سکے

وسیلہ فاؤنڈیشن
03008397902
03145805555
03002933261
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں