282

چنیوٹ :چک نمبر 222 گھوڑیاں معصوم بچے پر بیہیمانہ تشدد کی درپردہ کہانی اصل حقائق جانئیے طلحہ راجپوت کی اس رپوٹ میں

پلیز پوسٹ شئیر کر دیں تاکہ انصاف ھوسکے
چنیوٹ :چک نمبر 222 گھوڑیاں معصوم بچے پر بیہیمانہ تشدد

چنیوٹ: ساجد نامی بچے کو الطاف حسین جپہ اور محمود باٹا نے تشدد کا نشانہ بنایا

چنیوٹ: ملزمان نے معصوم ساجد کو جسم اور منہ پر جوتے اور تمانچے مارے

چنیوٹ: بچہ چیختا چلاتا اور معافی مانگتا رہا مگر ظالموں کو ترس نا آیا

چنیوٹ: ساجد کو مبینہ طور پر چوری کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ویڈیو بنائی

چنیوٹ: معصوم ساجد کے اہل خانہ کی آئی جی پنجاب اور ڈی پی او چنیوٹ سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل چنیوٹ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں