532

معروف شاعر ناصر کاظمی کا تعارف : رپوٹ لبنی اشرف سیال

ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925ءکو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔

پیدائش:8 دسمبر 1925
وفات:2 مارچ 1972(عمر 46 سال)
قلمی نام: ناصر
پیشہ: شاعری، صحافی، عملہ مدیر ریڈیو پاکستان، مصنف

برگِ نَے” ”دیوان“ اور ”پہلی بارش“ ناصر کاظمی کی غزلوں کے مجموعے اور ”نشاطِ خواب“ نظموں کا مجموعہ ہے۔ سٔر کی چھایا ان کا منظوم ڈراما ہے۔ برگِ نَے ان کا پہلا مجموعہ کلام تھا جو 1952ء میں شائع ہوا۔

ناصر نے پہلے ادبی رسالہ ”اوراق نو“ کی ادارت کے فرائض انجام دیے۔ 1952ءمیں رسالہ“ہمایوں”کی ادارت سے وابستہ ہوئے۔
میرا پسندیدہ شعر :
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ
اداسی بال کھولے سو رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں