200

6 ستمبر پاکستانی شاہینوں نے جرات و بہادری کی لازوال داستان رقم کی تھی سید منیر شاہ کاظمی : رپوٹ اصف خان نیازی

6 ستمبر پاکستانی شاہینوں نے جرات و بہادری کی لازوال داستان رقم کی تھی
سید منیر شاہ کاظمی

6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے

پاکستان سے جب کئی گنا بڑے ملک ہندوستان نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کردیا۔ اس چھوٹے مگر غیور اور متحد ملک نے اپنے دشمن کے جنگی حملہ کا اس پامردی اور جانثاری سے مقابلہ کیا کہ دشمن کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں