288

غوثیہ چوک عبدالحکیم میں ستار پٹرولیم سیل : رپوٹ طلحہ راجپوت

عبدالحکیم غوثیہ چوک میں ستار پڑولیم این او سی نا ھونے کی وجہ سے سیل ملزم گرفتار ایف آئی درج
سول ڈیفنس
نے مزید دو پٹرول پمپ بھی سیل کر دئیے
جلہ پہوڑ میں بھی ملزم گرفتار ایف آئی آر درج
تیسرا پٹرول پمپ نہالہ والا میں سول ڈیفنس نے کاروائی کرتے ھوے سیل کر دیا ملزم گرفتار ایف آئی درج
وسیلہ نیوز
طلحہ راجپوت
03145805555
03008397902
اصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں