خانیوال
نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او عمر سعید ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈی پی او عمر سعید ملک نے پولیس لائن میں یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے
پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی تھی ڈی پی او نے پولیس لائن کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
پولیس کی اولین ترجیح عوام کے جان ومال کی حفاظت کرنا ہے ڈی پی او خانیوال شہریوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے. ڈی پی او عمر سعید ملک
.