225

میاں چنوں* گاڑی الٹنے کے باعث آٹھ واپڈا اہلکار زخمی :رپوٹ نعمان ٹیپو

*میاں چنوں* کرامت موڈ سے 8 والا موڈ کے قریب ڈالہ الٹ گیا
*میاں چنوں* گاڑی واپڈا کی ملکیت تھی واپڈا اہلکار اور تاریں لوڈ تھی

*میاں چنوں:* ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا
*میاں چنوں:* واپڈا اہلکار اپنی ڈیوٹی سلسلے میں وجھیانوالا جا رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں