356

قادرپورراں ۔ تھانہ بُدھلہ سَنت کی حدود میں بد بخت بیٹے نے سگی ماں کو قتل کردیا : رپوٹ خان شہباز کبیروالا

قادرپورراں / بیٹے نے سگی ماں کو قتل کردیا

/تھانہ بُدھلہ سنت میں جاٸیداد کا تنازعہ بیٹے نے سگی ماں کو قتل کردیا

ق

قادرپورراں ۔ بُدھلہ سنت میں جاٸیداد کے تنازعہ پر ماں اور بیٹے میں جھگڑا ہوا تھا

قادرپورراں ۔ جواں سالہ بیٹے بابر علی نے اپنی چالیس سالہ ماں کلثوم بی بی کا گلہ دبا کر قتل کردیا ہے

قادرپورراں ۔پولیس تھانہ بُدھلہ سنت کے ایس ایچ او اختر اسلام نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے

قادرپورراں ۔ پولیس تھانہ بُدھلہ سنت نے بدبخت قاتل بابر علی کو گرفتار کرلیا ہے

قادرپورراں ۔ ملزم بابر علی کو گرفتار کرکے تھانہ بُدھلہ سَنت منتقل کردیا ہے جہاں پر ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

قادرپورراں ۔ ملزم بابر علی نے اپنی ماں کو قتل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں