خانیوال۔ پولیس لائن میں چاک و چوبند دستے نے سلامی دی
خانیوال۔ ڈی پی او اسد سرفراز خان نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
خانیوال۔ ڈی پی او نے دفتر پولیس کی برانچز کے انچارجز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، ایلیٹ پولیس، ٹریفک پولیس، فرنٹ ڈیسک انچارجز، تھانہ جات کے محرران اور پولیس لائن کی مدات کے انچارجز سے میٹنگ کی
خانیوال۔ ڈی پی او نے تمام برانچز کو انکی ورکنگ کے بارے میں ہدایات دی
خانیوال۔ پولیس افسران کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیں، ڈی پی او
خانیوال۔ پولیس افسران سائلین سے عزت سے پیش آئیں، ڈی پی او
خانیوال۔ غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب افسران سے آہنی ہاتھوں سے نمبٹا جائے گا