330

ایس ایچ او میاں چنوں ملک طیب سرفراز اعوان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ::: رپوٹ مہر اصف نوناری

ملک طیب سرفراز اعوان
ایس ایچ او صاحب تھانہ سٹی میاں چنوں کے بڑے بھائی رضا الہی سے انتقال فرما چکے ہیں جن کی نماز جنازہ 11:00 بجے دنیا پور میں ادا کر دی گئی ہے
تمام مسلمان بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے کہ

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں