337

میاں چنوں: مارکیٹ کمیٹی عملہ کا سبز منڈی کے باہر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ::::رپوٹ محمد ندیم اکرم

میاں چنوں:
مارکیٹ کمیٹی عملہ کا سبز منڈی کے باہر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

بعدازاں رہڑی بانوں نے سبزیوں کا آگ لگا کر احتجاجا روڈ بلاک کردیا،روڈ بلاک ہونے سے ٹریفک بلاک،سکول دفاتر جانیوالے پریشان،
ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کی گئی،مارکیٹ کمیٹی
بلدیہ اور مارکیٹ کمیٹی عملہ روزانہ بھتہ وصول کرتا ہے،مظاہرین
بھتہ نہ دینے پر ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی
ہمیں متبادل جگہ دی جائے،،مظاہرین کا احتجاج جاری،شدید نعرے بازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں